fbpx
پاکستان رپورٹرز نیوز

پھلاولی حویلیاں میں لینڈ سلائڈنگ سے گیس پائپ لائن کھل گئی، سوئی گیس محکمہ خاموش

محمد سفیر،  پاک ایشیاء ٹی وی ایبٹ آباد

ضلع ایبٹ آباد تحصیل حویلیاں کے گاوں پھلاولی میں لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سےزیر زمین گیس  پائپ لائن کھلی پڑی  ہے ، سڑک کنارے کھلی پلاسٹک کی پائپ لائن کسی بڑے سانحہ کا سبب بن سکتی ہے ، پائپ لائن کے اطراف کے رہائشی علاقوں کو بھی حادثے کا خطرہ ہے، علاقہ مکینوں کے مطابق سوئی گیس محکمہ کو بار بار درخواست دینے کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہے، علاقہ مکینوں نے محکمہ سوئی گیس سے فوری توجہ دینے اور کھلی پائپ لائن کی مرمت کا مطالبہ کیا ہے


About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google

WordPress Video Lightbox Plugin