fbpx
تازہ خبر دنیا کشمیر اپ ڈیٹس

بھارت ایسے اقدام سے گریز کرے جس سے جموں کشمیر کی قانونی حیثیت متاثر ہوتی ہو :اقوام متحدہ

 اقوام متحدہ نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت  کے خاتمے پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریز نے بھارت کو واضح پیغام دیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کے چارٹر اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے ذریعہ ممکن ہے۔

انتونیو گوتریز کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ، بھارت اور پاکستان نے شملہ معاہدے میں طے کیا تھا کہ معاملے کا حل پرامن طریقے سے یونائیٹڈ نیشن کے چارٹر کی روشنی میں ہی ممکن ہے۔


About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google