fbpx
پاکستان سیاست

پاک امریکا سفارتی تعلقات میں مزید بہتری،امریکا نے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل وحرکت پر پابندی اٹھا لی

  پاکستان کو بڑی سفارتی کامیابی،امریکہ نے  پاکستانی سفارتکاروں اور سفارتی اہلکاروں کی نقل وحرکت پر عائد پابندی اٹھا لی۔

سفارتی ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ اور واشنگٹن میں پاکستانی سفارتی حکام کو فیصلے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا۔ پاکستانی سفارت کاروں کی واشنگٹن میں نقل وحرکت پر پابندی امریکا نے 2018ء میں لگائی تھی۔


About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google

WordPress Video Lightbox Plugin