fbpx
تازہ خبر دنیا

دل کے دورے نے بی جے پی کی سینئر رہنما و سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کی جان لے لی

بی جے پی کی سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ سشما سوراج دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 67 سالہ سینئر بی جے پی رہنما کو دل کا دورہ پڑنےکے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ جانبر نہ ہوسکیں

سشما سوراج بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کےپہلے دور حکومت میں   وزیر خارجہ رہی تھیں تاہم 2019 کے لوگ سبھا انتخابات میں انہوں نے طبیعت کی خرابی کی  وجہ سے حصہ نہیں لیا تھا۔

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google