fbpx
تعلیم رپورٹرز نیوز

پیر محل: گورنمنٹ ہائی سکول 720/گ ب کے طالبعلم حبیب الرحمٰن کی پہلی پوزیشن

عمیر عارف میڈیا رپورٹر پیر محل
گورنمٹ ہائی سکول 720گ ب کا میٹرک کا شاندار رزلٹ جس میں  حبیب الر حمن نے 1032نمبر لے کر پہلی پوزیشن ، شہزاد ند یم نے 981 نمبر لےکر دوسری اور محمد مرتضی نے 981 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی
 پرنسپل و اساتذہ کی طرف سے بچوں کو مبا رک باد،
ہر سال اس سکو ل کا رزلٹ٪ 90 آتا ہے.

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google

WordPress Video Lightbox Plugin