fbpx
پاکستان تازہ خبر

اسلام آباد سے جاپان جانیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے 852 کا رن وے پر ٹائر پھٹ گیا، معجزاتی طور پر محفوظ

 قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 852 اڑان بھرنے کیلئے تیار ہوئی لیکن رن وے پر ہی اس کا ٹائر پھٹ گیا۔

 پی آئی اے کی اسلام آباد سے جاپان جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی  پی کے 852 اڑنے کیلئے بالکل تیار تھی لیکن اچانک رن وے پر ہی اس کا ٹائر پھٹ گیا تاہم جہاز اور مسافر معجزاتی طور پر محفوظ رہے۔

اسلام آباد سے جاپان جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 852 کو بیجنگ میں ایک گھنٹہ رکنا تھا۔ جہاز میں چند پاکستانیوں کے علاوہ بڑی تعداد چینی مسافر بھی موجود تھے۔


About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

WordPress Video Lightbox Plugin