fbpx
پاکستان رپورٹرز نیوز

سیالکوٹ: گیپکو کی نااہلی لٹکتی تاریں مسافر بس کی چھت کو چھونے سے بس میں آ گ بھڑک اٹھی۔

انیق ملک سیالکوٹ

ڈرائیور و دیگر مسافروں نے بس سے کود کر جانیں بچائیں
تحصیل پسرور میں پل ڈیک میں گیپکو کی نااہلی سے بجلی کی لٹکتی تاریں بس کی چھت کو چھو جانے سے بس میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آ گ بھڑک اٹھی۔متعد مسافروں اور بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے بس سے کھو د کر جانیں بچائیں جبکہ ریسکو 1122نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بس کو لگنے والی آ گ پر فوری قابو پالیا۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google