fbpx
حادثہ رپورٹرز نیوز

ایم ایم روڈ پر ایک اور حادثہ، 2 ٹرک ٹکراگئے، قیمتی جانیں محفوظ

اڈا محمد والا (میڈیا رپورٹر محمد شہزاد)

قاتل ایم ایم روڈ پر چک نمبر 306 ٹی ڈی اے  کے قریب دو ٹرکوں کا آپس میں تصادم حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا، پٹرولنگ پولیس نے306 قاضی آباد موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی شروع کر دی، حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا…!


About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

WordPress Video Lightbox Plugin