fbpx
پاکستان تازہ خبر

*وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا نئے پروموٹ ہونے والے پولیس افسران سے خطاب*

رپورٹ : ( کراچی عرفان مری 1388-PAK-TV-19 )
یہ پروموشن آپ کی خدمت کا اعتراف ہے، سید مراد علی شاہ
وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ پولیس میں ترقی پانے والے افسران سے خطاب کیا ان کا کہنا تھا کہ
 پروموشن نہ صرف خوشی کی بات ہے بلکہ اس سے اضافی ذمہ داری بڑھ جاتی ہےاور مجھے امید ہے کہ آپ امن امان کی بحالی اور ڈٹیکشن میں بھرپور کردار ادا کریں گے،حکومت کا پہلا کام امن امان قائم کرنا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ نے پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اعتراف کیاکہپولیس نے اس شہر کے امن امان کی بحالی میں بڑی قربانیاں دی ہیں
 حکومت سندھ آپ کے ساتھ ہے اور آپکی بھرپور مدد کرے گی،


About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google