fbpx
پاکستان رپورٹرز نیوز

رحیم یار خان: حادثے میں 37 قیمتی جانیں بچا کر خود زخمی ہونے والا ڈرائیور 2 سال بعد بھی کسی مسیحا کے انتظار میں

میڈیارپورٹر محمدنوید پاک ایشیاءنیوزرحیمیارخان
رحیم یار خان بستی کمہاراں کا رہائشی محمد بشیر جو کے ایک بس ڈرائیورتھا دو سال پہلے محمد بشیر ڈرائیونگ کررہا تھا کے اچانک بس اور ٹرالر کا ایکسیڈنٹ ہوا محمد بشیر نے اپنا دل اور دماغ حاضر رکھتے ہوۓ 37 قیمتی جانیں بچائی مگر اپنی دونوں ٹانگوں سے محروم ہوگیا محمد بشیر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں داخل رہا ڈاکٹروں نے اس کا علاج نہیں کیا اب محمد بشیر کی یہ حالت ہے کے وہ باتھ روم تک نہیں جا سکتا محمد بشیر کی وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے اپیل ہے میرا علاج کروایا جاۓ میں بہت غریب ہوں میرا کمانے والا کوئی نہیں ہے اگر میرا علاج ہو جائے تو میں اپنی ٹانگوں پر چل سکتا ہوں باقی تمام نیوز چینل میرا ساتھ دیں میری آواز وزیراعظم عمران خان تک پہنچا دیں   میرا موبائل نمبر
0305-3863584

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google