fbpx
پاکستان رپورٹرز نیوز

محلہ جہان شاہ لیہ انتظامی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت۔

انیق ملک سیالکوٹ

گلیوں میں گندے پانی کے جوہڑ بارشوں کی وجہ سے نہیں بلکہ سیوریج سسٹم کی نا مناسب دیکھ بھال سے ہیں
ٹی ایم اے کا ادارہ و اہلکار اس  پر توجہ نہیں دے رہے  اور عوام کا گزر مشکل و جینا محال ہو چکا ہے


About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

WordPress Video Lightbox Plugin