fbpx
دنیا کرکٹ

ورلڈ کپ : انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف بازی جیت لی، 8 وکٹوں سے فتحیاب

  کرکٹ ورلڈکپ کے 19 ویں میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی، پوران کے علاوہ کوئی بھی بیٹسمین قابل ذکر کارکردگی نہ دکھا سکے۔ لیفٹ ہینڈ بیٹسمین نے 63 رنز کی اننگز کھیلی،جوفرا آرچر اور ووڈ نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 213 رنز کا سکور 2 وکٹوں کے نقصان پر 33.1 اوورز میں مکمل کر لیا۔ جوئے روٹ نے شاندار سنچری بنائی۔


About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google

WordPress Video Lightbox Plugin