fbpx
پاکستان سیاست

تو چل میں آئی : ذرداری کی گرفتاری کے بعد فریال تالپور کا نمبر

 نیب نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں فریال تالپور کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

نجی ٹی وی  نیوز کے مطابق  نیب نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں فریال تالپور کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ فریال تالپور کو گرفتار کرکے نیب آفس یا جیل میں نہیں رکھا جائے گا بلکہ ان کی رہائش گاہ کو ہی سب جیل قرار دیے جانے کا امکان ہے اور انہیں سب جیل میں رکھ کر ہی تفتیش کی جائے گی۔


About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

WordPress Video Lightbox Plugin