fbpx
پاکستان سیاست

نیب کی حراست میں زرداری بھی علیل

قومی احتساب بیورو کی حراست میں سابق صدر آصف علی زرداری طبیعت اچانک بگڑ گئی جس پر نیب ٹیم کی دوڑیں لگ گئیں ۔

آصف علی زرداری کی نیب حراست میں طبیعت بگڑنے پر نیب کی ٹیمیں سابق صدر کو لے کر اسلام آباد ڈائیگناسٹک سنٹرپہنچی۔نیب کی حراست میں سابق صدر کا بلڈ پریشر ہائی ہو گیا تھا جس پر نیب کی ٹیم پہلے انہیں اسلام آباد ڈائیگنا سٹک سنٹر اور پھرسرکاری ہسپتال راولپنڈی کارڈیالوجی لے گئی ۔اس موقع پر آصف علی زرداری نے کراچی کے ہسپتال منتقل کرنے پر اصرار کیا ۔


About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google