fbpx
پاکستان رپورٹرز نیوز

سیالکوٹ سمبڑیال: مضر صحت برگر کھانے سے دو خواتین سمیت آ ٹھ بچوں کی حالت خراب ہسپتال منتقل۔

انیق ملک ، نمائندہ پاک ایشیاء سیالکوٹ

احمد برگر پوائنٹ محلہ فضلپورہ سے مضر صحت برگر کھائے۔متاثرہ بچے ،قانونی کاروائی کی جائے
والدین نے کہا کے بچوں نے مضر صحت برگر جب کھائے ۔اسی وقت ان کی حالت خراب ہو گئی۔والدین نے فوڈ اتھارٹی سیالکوٹ سے مضر صحت برگر تیار کرنے والے ڈھابے نما ہو ٹلوں پر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاونکیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google