fbpx
پاکستان سیاست

مریم نواز اے پی سی میں شرکت کریں: نواز شریف

  سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو، عدلیہ بحالی تحریک کیلئے  مریم نواز کو اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ غریبوں کو مہنگائی کی چکی میں دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، جو کہتے تھے کہ شہباز شریف نہیں آئیں گے اب منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔آئی ایم ایف سے قرضے کے باوجود ریلیف نہیں ملا ،

اس موقع پر سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے خار کمر میں فوجی افسروں اور جوانوں کی شہادت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے تک جنگ رہے گی ۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاونکیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

WordPress Video Lightbox Plugin