fbpx
پاکستان معیشت

آئندہ بجٹ غریب و معیشت دوست ہوگا : مشیر خزانہ

 مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ غریب دشمن نہیں ہو گا۔ آئندہ بجٹ معیشت دوست ہو گا۔ غریبوں پر ٹیکسوں اور مہنگائی کا بوجھ نہیں پڑنے دیں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ ٹیکس آمدن بڑھانے کے لیے ہرممکن اقدام کریں گے، غریبوں پر ٹیکسوں اور مہنگائی کا بوجھ نہیں پڑنے دیں گے۔ نئے بجٹ میں روزگار کے مواقع پیدا کیے جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ آئندہ بجٹ میں کفایت شعاری سے خرچے بچائیں گے، خسارہ کم کرنے کے لیے غیر ضروری اخراجات کم کریں گے، معیشت غیر ضروری اخراجات کی متحمل نہیں ہوسکتی۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاونکیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

WordPress Video Lightbox Plugin