fbpx
پاکستان رپورٹرز نیوز

سیالکوٹ کے عبدالجیل المعروف چا چا کرکٹ کو ورڈ کپ کے دوران گلوبل اسپورٹس فین ایوارڈ دینے کا فیصلہ۔

انیق ملک، سیالکوٹ

 ایوارڈ 14 جون کو مانچسٹر میں دیا جائے گا
ایوارڑ پاکستان کے لئے اعزاز ہو گا ۔کرکٹ کے شوقین چا چا کرکٹ نے دنیا کے کئی ممالک میں پاکستان کو سپورٹ کیا ہے ۔
 چا چا کرکٹ کا کہنا تھا  کہ یہ ایوارڈ پاکستان کے لئے اعزاز ہو گا۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاونکیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google