fbpx
تازہ خبر دنیا

چاند نظر آگیا، سعودی عرب میں کل عید ہوگی

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں  عیدالفطر 4  جون بروز منگل  (کل) منائی جائے گی

سعودی سپریم کورٹ نے اعلان کیا کہ ملک کے چند مقامات سے چاند کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں بھی عیدالفطر منگل کو ہونے کا اعلان کردیا گیا، جبکہ عراق میں بھی شوال کا چاند نظر آگیا۔

انڈونیشیا اور ملائیشیا میں عیدالفطر بدھ کو منائی جائے گی۔

جبکہ پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل کو کراچی میں ہوگا، 


About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google