fbpx
پاکستان رپورٹرز نیوز

فورٹ عباس میں سپیشل برانچ کی کارروائی ہزاروں من ذخیرہ شدہ گندم برآمد

فورٹ عباس (ندیم ارشاد ملکیرا)
فورٹ عباس میں کلیم یوسف اسسٹنٹ کمشنر  اور  عبدالجبار AFC  فورٹ عباس  نے سپیشل برانچ سرکل فورٹ عباس کی نشاندہی پر بڑی  کاروائی کرتے ہوے گندم ذخیرہ اندوزوں سے ذخیرہ کی گئی گندم برآمد کر لی محمد حبیب قوم آرائیں چک نمبر 319/HR مروٹ سے اللہ لوگ کاٹن فیکٹری چک نمبر 281/HR میں 25000 تھیلہ گندم برآمد ہوئی 
حاجی طالب حسین قوم آرائیں چک نمبر 319/HR سے سر سبز فیکٹری 312/HR مروٹ میں 15000 تھیلہ گندم برآمد ہوئی 
اللہ رکھا ولد محمد یار چک نمبر 224/9R کوٹیہ کاٹن فیکٹری چک نمبر 272/HR فورٹ عباس سے 21000 تھیلہ برآمد ہوا ہے


About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google

WordPress Video Lightbox Plugin