fbpx
پاکستان رپورٹرز نیوز

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد سے متعلق اہم اجلاس

(1388-PAK-TV-2019 عرفان مری )
اجلاس میں وزیر بلدیات سعید غنی، مشیر مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری ممتاز شاہ، سیکریٹری داخلہ، ایڈووکیٹ جنرل، کمشنر کراچی، سیکریٹری بلدیات، سیکریٹری پی اینڈ ڈی، ایم ڈی واٹر بورڈ و دیگر شریک
مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کی ہدایت پر ہم کے سی آر شروع کرنے جا رہے ہیں، 
وزیراعلیٰ سندھ چیف سیکریٹری کو ہدایت کی کہ وہ وفاقی حکومت کو خط لکھے
جو سی پیک کا پیکیج اورنج لائین لاہور کو دیا گیا ہے وہ سندھ حکومت کو بھی دیا جائے، خط کا متن لکھنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو ہدایت کی کہ وزارت ریلوے کو بھی خط لکھیں
خط میں وزارت ریلوے کو کہا جائے کہ وہ رائیٹ آف وے سے تجاوزات ہٹاکر سندھ حکومت کو 15 دن کے اندر منتقل کرے، وزیراعلیٰ سندھ
وزارت ریلوے سے رائیٹ آف وے ٹرانسفر ہوتے ہی سندھ حکومت منصوبے کا عالمی ٹینڈر کروائے گی، وزیراعلیٰ سندھ
کے سی آر کیلیے وفاق کو پھر ساوورین گارنٹی کا بھی لکھنے اور منصوبے کی منظوری بھی کروائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
کے سی آر کا منصوبہ شروع کردیں گے جس طرح سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google

WordPress Video Lightbox Plugin