fbpx
پاکستان رپورٹرز نیوز

ڈپٹی کمیشنر بہاولنگر رانا سلیم افضل کا فورٹ عباس میں سستا رمضان بازار کا دورہ

فورٹ عباس( ندیم ارشاد ملکیرا )
 ڈپٹی کمشنر کی آمد سے قبل آندھی کا ایک بگولہ آچانک آ یا جس سے رمضان بازار کےشامیانےاور قناتیں گرگئی رمضان بازار کے شامیانوں کو دوبارہ کھڑے کرنے کا سلسلہ جاری تھا کے ڈپٹی کمشنر کی آمد ہوگی ڈپٹی کمشنر نے تمام سٹالوں کادورہ کیا اور صاف ستھری معیاری اشیاء کی فروخت پر زور دیا انہوں نے کہا کہ رمضان بازار سے صوفے ہٹا کر وی آئی پی کلچر ختم کیا جائے انہوں نے رجسٹر حاضری اور سٹاک رجسٹروں کا معائنہ کیا اس موقعہ پر اسسٹنٹ کمیشنر فورٹ عباس کلیم یوسف سی او غلام جیلانی اور سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی صابر حسین نے بازار کے بارے میں بریفنگ دی ڈپٹی کمیشنر  نے بازار کی مجموعی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیا اور کہا کہ حکومت عوام کی خدمت کے لیے ہر وقت کام کر رہی ہے۔

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google

WordPress Video Lightbox Plugin