fbpx
پاکستان رپورٹرز نیوز

منڈی بہاؤالدین میں بغیر پیشگی اطلاع تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری، ملبے تلے دب کر دو افراد شدید زخمی

میڈیا رپورٹر تظمین اعجاز

ڈسٹرکٹ کمپلیکس منڈی بہاؤالدین کے سامنے  تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن میں ملبے تلے دب کر 2 افراد شدید زخمی ہو گئے،

متاثرہ افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن مبینہ طور پر بغیر اطلاع کے شروع کیا گیا جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا


About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google

WordPress Video Lightbox Plugin