fbpx
پاکستان رپورٹرز نیوز

پنڈ دادنخان میں نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

 

میڈیا رپورٹر تظمین اعجاز
ملک اور روڈ پنڈ دادنخان میں نامعلوم خاتون کی نعش برآمد ہوئی، نعش کے پاس سے30 بور پستول کے 2 خول بھی برآمد ہوئے ہیں
تفصیلات کے مطابق نا معلوم خاتون کی نعش بارے تھانہ مصری موڑ میں راہگیروں نے اطلاع دی، پولیس تھانہ مصری شاہ نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے


About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

WordPress Video Lightbox Plugin