fbpx
پاکستان رپورٹرز نیوز

صدقہ و خیرات میں غریبوں مسکینوں اور محتاجوں کا حق ہے: محمد خاں بھٹی

فورٹ عباس ( ندیم ارشاد ملکیرا )   
محمد خان بھٹی کا کہنا تھا  کہ معاشرے کے تمام افراد کی ذمہ داری ہے کہ بیماروں کا علاج یتیم بچیوں کی شادی غریب بچوں کی تعلیم اور مقروضوں پر اپنے مال کو خرچ کریں زکواۃ کے مال کا ایک مصرف غریب مسکین محتاج اور مجبور کی مدد کرنا چناچہ اہل ثروت پرلازم ہے کہ ایسے لوگوں کو ڈھونڈ کر انکی مدد کریں جو شرم کے باعث کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے ایسے لوگوں کی مدد کرنا اللہ کو بہت پسند ہے اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ عزیز و اقارب اور مساکین اور مسافروں کو ان کا حق دو اور فضول خرچی کے ذریعے بے جا خرچ نہ کرو اللہ کی رہ میں دیا ہوا مال دنیا میں رزق میں برکت کا  باعث بنے گا اور آخرت میں بے پناہ اجر ثواب کا وعدہ تو اللہ تعالی نے کیا ہوا ہی ہے


About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

WordPress Video Lightbox Plugin