fbpx
شوبز فن کار

میشا شفیع، ملالہ بننے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں : اداکارہ میرا

 اداکارہ میرا گلوکارہ میشا شفیع اور گلوکار علی ظفر کے معاملے میں کود پڑیں،

علی ظفر معصوم اور پیارا انسان ہے جبکہ میشا شہرت کی بھوکی ہے، سستی شہرت حاصل کرنے کے لیئے الزام لگایا

گلوکارہ میشا شفیع کا گلوکارعلی ظفر پرجنسی ہراساں کرنے کا الزام ، اداکارہ میرا بھی معاملے میں کود پڑیں۔ علی ظفر کو پیارا اور معصوم انسان، میشا شفیع کو شہرت کی بھوکی قرار دے دیا۔

اداکارہ میرا نے کہا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے میشا شفیع، ملالہ یوسفزئی بننے کی کوشش کر رہی ہیں وہ عالمی شہرت حاصل کرنے کے چکر میں ہیں۔ اداکارہ میرا نے یہیں بس نہیں کیا بلکہ عدلیہ کو بھی مشورہ دے ڈالا۔ اداکارہ میرا نے اعلان کیا کہ وہ علی ظفر کو سپورٹ کرتی رہیں گی۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google