fbpx
پاکستان سیاست

مولانا فضل الرحمٰن کی طبع ناساز، ہسپتال منتقل

 جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 مولانا فضل الرحمان کو اچانک طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ اور ای سی جی بھی کی گئی جبکہ مزید ٹیسٹ بھی کیے جا رہے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ کچھ روز سے سر چکرا رہا تھا لیکن آج طبعیت زیادہ خراب ہوئی۔ ڈاکٹر کو بلایا تو چیک اپ کے دوران قے بھی آئی۔ اب بہتر محسوس کر رہا ہوں۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

WordPress Video Lightbox Plugin