شوبز فلم

’’کیپٹن مارول‘‘ نے عالمی باکس آفس پر 992 ملین ڈالرز سے زائد کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا

فلم کا سحر ریلیز ہونے کے بعد پانچویں ہفتے بھی دنیا پر طاری ہے،

فلم نے امریکی باکس آفس پر 353 ملین ڈالرز سے زائد کا بزنس کیا۔ 152 ملین ڈالرز کی لاگت سے تیار کی گئی ایڈونچر فلم کی کہانی 1990 کی دہائی میں ایک خاتون ائیر فورس پائلٹ کے گرد گھومتی ہے جسے وقت کے ساتھ اندازہ ہوتا ہے کہ وہ کوئی معمولی انسان نہیں بلکہ غیر معمولی صلاحیتوں کی حامل ہے۔

اپنی طاقت کا پتہ چلنے پر کیپٹن مارول 2 خلائی مخلوقات کے مابین جنگ سے انسانوں کو بچانے میں اپنا کردار نبھاتی ہے۔ 


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

WordPress Video Lightbox Plugin