پاکستان تازہ خبر

دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی

 دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) اسد منیر نے مبینہ خود کشی کرلی، بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی لاش کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق، اسد منیر کی لاش ڈپلومیٹک انکلیو میں ان کی رہائشگاہ سے ملی، اسد منیر سی ڈی اے میں ممبر اسٹیٹ بھی رہ چکے ہیں، ان کے خلاف نیب نے تحقیقات کی بھی منظوری دی تھی۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں