fbpx
پاکستان سیاست

سانحہ ماڈل ٹاؤن: تحقیقاتی ٹیم کو جیل میں نواز شریف سے پوچھ گچھ کی اجازت

 سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقاتی ٹیم نے نواز شریف سے تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ احتساب عدالت نے کوٹ لکھپت جیل میں پوچھ گچھ کی اجازت دے دی۔

پنجاب پولیس نے درخواست میں موقف اپنایا کہ نواز شریف سانحہ ماڈل ٹاؤن مقدمے میں نامزد ملزم ہیں، سابق وزیراعظم سے جیل میں تفتیش کی اجازت دی جائے۔ نیب نے درخواست کی مخالفت کی اور کہا نواز شریف سے تفتیش کے لیے پنجاب پولیس اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرے۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

WordPress Video Lightbox Plugin