fbpx
پاکستان رپورٹرز نیوز

فورٹ عباس کے نواحی گاؤں 309 ایچ آر میں ڈکیتی کی واردات ناکام

 فورٹ عباس (ندیم ارشاد )

فورٹ عباس کے نواحی گاؤں 309 ایچ آر میں گھر والوں کی مزاحمت سے ڈکیتی کی واردات ناکام مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد شدید زخمی زخمیوں کو طبی امداد کے لئے فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا گیا واردات کی اطلاع ملتے ہی تھا نہ مروٹ پولیس موقع پر پہنچ گئی تھانہ مروٹ نے چار ملزموں کے خلاف ایف آئی آر درج کردی جن میں سے دو  نامزد اور دو نا معلوم تھے 

ندیم ارشاد میڈیا رپورٹر پاک ایشیا ٹی وی فورٹ عباس


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google

WordPress Video Lightbox Plugin