fbpx
پاکستان سیاست

جلالپور پیروالا کو ضلع کا درجہ دیں گے : رانا قاسم نون

جلالپورپیروالا جمیل ملک میڈیارپوٹر

جلالپورپیروالاکو ضلع کادرجہ دینگے سیوریج سمیت دیگر مسائل حل کروانے کیلئے بھرپور جدوجہد کررہاہوں
شہر کے گرد رنگ روڈ جلد تعمیرہوگاحسب وعدہ جلالپورتا شجاعباد ایکسپریس وےہر صورت دیں گے
۔رکن قومی اسمبلی رانا محمد قاسم نون کا جلسہ عام سے خطاب۔
تحریک انصاف کے سرگرم ایم این اے رانا محمد قاسم نون نے  جلالپورپیروالا جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمارامشن اپنے حلقے کی خدمت کرناھےاس مشن پر عمل پیرہ رہتے ہوے انہوں نے کہاحلقہ 159میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھادینگے۔جلالپور اپنے ہیڈکوٹرملتان سے100 کلومیٹر دورہونے کے ساتھ ساتھ جغرافیائی حساب سے جلالپور ضلع بننے کیلے موزوترین شہر ھےانشااللہ جلالپورکو جلد ضلع بناے گےعوام سوریج اور صفائ جیسے مسائل کاشکارھے اسکے حل کیلے ہم نے خواجہ محمد سلیم کی قیادت میں کمیٹی تشکیل دے دی ھے جو ان درپیش مسائل پر کام کرے گی اور چند دن بعد مسائل کا حل ہوجاے گا۔ان مسائل کے حل کیلے انہونے ایک کرڑور گرانٹ کا بھی اعلان کیا۔شہر کے اندر جدیدترین پارک بنانے کا علان بھی کیاانکے ساتھ تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ ہولڈر اکرم کنہوں اور اہم شخصیات نے جلسہ عام سے خطاب کیا


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google

WordPress Video Lightbox Plugin