fbpx
پاکستان سیاست

منی بجٹ کا ڈرامہ علیمہ خان کو بچانے کیلئے رچایا گیا: سعید غنی –

کراچی: سعید غنی کا کہنا ہے منی بجٹ کا ٹوپی ڈرامہ علیمہ خان کو بچانے کیلئے رچایا گیا، ایمنسٹی سکیم سے علیمہ خان کے سبب دیگر افراد کی بھی جان بچ جائے گی۔

صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا رات ہونیوالا واقعہ غلط ہے ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا، ایف آئی آر درج ہو چکی ہے، 3 ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں، واقعے کوغلط رنگ دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا علاقے میں ایک پانی کا ناجائزکنکشن تھا جس پر یہ سارا واقعہ ہوا، کراچی میں پانی کی منصفانہ تقسیم اتنی آسان نہیں، جن کو حب ڈیم سے پانی ملتا تھا، وہ علاقے متاثر ہیں۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google

WordPress Video Lightbox Plugin