پاکستان فن کار

سینئر اداکار گلاب چانڈیو انتقال کرگئے

کراچی:  گلاب چانڈیو کافی عرصے سے علیل تھے، انھیں دو روز قبل نجی طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔

 گلاب چانڈیو کی تدفین آبائی گاؤں نوابشاہ میں کی جائیگی۔ گلاب چانڈیو کے لواحقین میں دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں۔ انہوں نے سندھی، اردو فلموں اور سینکڑوں ڈراموں میں کام کیا۔ گلاب چانڈیو کی عمر ساٹھ برس تھی۔ نماز جنازہ اور تدفین کل نوابشاہ میں ہو گی۔

حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں 14 اگست 2015ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.