fbpx
Uncategorized

بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر بلاول کے پرائیوٹ طیارے کو حادثہ ، چیئر مین پیپلز پارٹی محفوظ

 جہاز رن وے پر پھسل گیا

میڈیا ذرائع کے مطابق  بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بلاول بھٹو زرداری کے پرائیویٹ طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے۔ بلاول بھٹو کا پرائیویٹ طیارہ رن وے پر پھسل گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں چیئرمین پیپلز پارٹی اور طیارے میں سوار دیگر افراد محفوظ رہے۔ ایئر پورٹ حکام کی جانب سے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

WordPress Video Lightbox Plugin