پاکستان سیاست

فواد چودھری 15 ،16 جنوری کو سندھ میں اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے

اسلام آباد : سندھ کی سیاسی صورتحال میں ایک بار پھر ہلچل پیداہو گئی،وزیراعظم عمران خان اور وزیر اطلاعات فواد چودھری کا دورہ سندھ کا شیڈول طے پا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم سے پہلے فوادچودھری سندھ کا دو روزہ کریں گے ،فواد چودھری 15 ،16 جنوری کو سندھ میں اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے ،وزیراعظم عمران خان بھی 25 جنوری کو ایک روزہ دورے پر سندھ جائیں گے،وزیراعظم ہم خیال جماعتوں کی اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے ۔

وزیراعظم عمران خان کو گھوٹکی کی کے دورے کی دعوت علی گوہرمہر نے دی ۔وزیراعظم عمران خان دورہ سندھ میں پارٹی امور کا جائزہ لیں گے ۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

WordPress Video Lightbox Plugin