fbpx
پاکستان رپورٹرز نیوز

انجمن تاجران راجہ بازار الیکشن 2019/20 : تاجر اتحاد گروپ کی شاندار کامیابی

حافظ محمد محمود خان ، کرائم رپورٹر پاک ایشیاء ٹی وی

شاہد غفور پراچہ اپنے پورے گروپ سمیت کامیاب

شاہد غفور کی کامیابی کی وجہ ان کی تاجروں سے محبت اور ان کے لیئے بلا تفریق کام کرنا ہے

انتخابات میں کامیابی کے بعد شاہد غفور پراچہ گروپ کی کامیابیاں بڑھ گئی ہیں، تاجران کو امید ہے کہ شاہد پراچہ سابقہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ان کے مسائل کے حل کے لیئے جدوجہد جاری رکھیں گے اور راجہ بازار کے چند بنیادی مسائل جن میں پارکنگ، بجلی کی تاروں اور پانی جیسے مسائل شامل ہیں کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروانےمیں کردار ادا کریں گے


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

WordPress Video Lightbox Plugin