پاکستان رپورٹرز نیوز

شادی میں جانے کی تیاری کرتے دو ننھے بھائی دیوار تلے آکر دنیا سے چلے گئے

دلخراش سانحہ سے ہنستا بستا گھر ویران ہو گیا

تحصیل احمد پور سیال کے علاقہ میں پھول جیسے دو بھائی سکندر اور مدثر آج صبح دیوار گرنے سے نیچے آ کر رضا الہی سے وفات پا گئے.آج صبح سویرے شادی پر جانے کے لئے تیاری کی لیکن قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا کہ خوشی غمی میں تبدیل ہو گئی. رپوٹ اویس رضا نمائندہ خصوصی قومی سفیر احمد پور سیال ملتان


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

WordPress Video Lightbox Plugin