fbpx
پاکستان رپورٹرز نیوز

حاصل پور۔ایس ایچ او تھانہ سٹی کی گاڑی کو حادثہ

چوہدری شہزاد (میڈیا رپورٹر) حاصل پور

حاصل پور۔ایس ایچ او شیخ اسجد کانسٹیبل سمیت شدید زخمی ریسکیو ذرائع

ایس ایچ او شیخ اسجد آر پی او بہاولپور سے میٹنگ کے سلسلے میں حاصل پور سے بہاولپور جا رہے تھے    حادثہ لال سوہانرا کے قریب پیش آیا   واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

WordPress Video Lightbox Plugin