پاکستان فن کار

پاکستان میں عمدہ فلموں کا دور لوٹ آیا ہے : مہوش حیات

 اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ ملک میں اچھے ڈرامے ہی نہیں عمدہ فلمسازی کا عمل بھی شروع ہوچکا ہے جس کے لئے نئے اور تجربہ کار فلم پروڈیوسر اور ہدایتکار سرگرم ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں کئی فلموں کی آفرز ہوچکی ہیں ۔ اب دلی تمنا ہے کہ جو بھی ڈرامہ سیریل کروں اس میں کردار جاندار ہو تاکہ پرفارمنس کا مزہ آئے ۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

WordPress Video Lightbox Plugin