پاکستان طرز زندگی

جلالپور پیروالا ؛ موضع دراب پور کے ایس ایچ او تھانہ صدر کے خلاف اہل علاقہ کا احتجاج

 جلالپورپیروالا جمیل ملک  میڈیارپوٹر
ایس ایچ او تھانہ صدر دراب پورغربی کی بستی گھاریں والا اہل علاقہ کاصدرتھانہ اور پولیس کے خلاف  احتجاج

  احتجاج کی صدارت کرتے ہوئے جام محمد بخش،حاجی جام ربنواز جام حضوربخش کا کہنا تھا  کہ کچھ عرصہ پہلے ہماری لاکھوں مالیت کی چوری ہوئی ایف آئی آر کے بعد  ایس ایچ او تصدق عباس نے ملزمان گرفتار کرکے ان سے رشوت لےکر چھوڑدیا ہے اور ہم سے چوری وصول کرنے کے پیسے مانگتاہے جبکہ ملزمان پنچائتی فیصلے سے بھی ملزم ثابت ھوئے ہیں ایس ایچ صاحب نے خودانکوائری کی ھے انکی تحقیقات سے بھی ملزم دوشی مانے گئے ہم جب بھی تھانے جاتے ہیں پولیس ہمیں دھکے مارکے باہر نکال دیتی ھے ہم غریب لوگ آخر کب تک تھانے کچہریوں کے دھکے کھائیں گے سارے ثبوت ملزمان کے خلاف ہیں پھر بھی ایس ایچ او صاحب ہم سے چوری وصول کرنے کے پیسے مانگتے ہیں وزیراعلی عثمان بزدار اور چیف جسٹس صاحب سے نوٹس لینے کا مطالبہ ہے


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاونکیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.