پاکستان صحت

مولانا طارق جمیل کی کامیاب انجیو گرافی، سٹنٹ ڈال دیا گیا

لاہور:  معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی نجی ہسپتال میں کامیاب انجیو گرافی کر دی گئی ہے اور اس دوران ایک سٹنٹ ڈال دیا گیا ہے۔

مولانا طارق جمیل کو سینے میں تکلیف کے بعد ہسپتال لایا گیا تھا۔ وہ اس وقت لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں، ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت بہتر ہے، انجیو گرافی کی رپورٹ آنے کے بعد مزید علاج معالجے کا فیصلہ کیا جائے گا۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.