fbpx
پاکستان رپورٹرز نیوز

اعزاز : جمیل ملک کو جلالپور پیر والا میں پاک ایشیاء کی طرف سے خدمات سر انجام دیتے 2 سال مکمل

پاک ایشیاء ویب ٹی وی کے میڈیا رپورٹر ، صحافی جمیل ملک کو پاک ایشیاء کی طرف سے 2 سال مکمل ہونے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،

جمیل ملک نوجوان پارہ صفت صحافی ہیں، اپنے علاقہ کے واقعات کی بھرپور کوریج کے ساتھ ساتھ علاقہ مکینوں کو در پیش مسائل کے حل کے لئے جہاں تک ممکن ہو بے لوث آواز بلند کرتے ہیں، ادارہ پر امید ہے کہ نئے صحافتی سال میں جمیل ملک گزشتہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے مزید آگے بڑھیں گے۔

دعاگو : ادارہ پاک ایشیاء ویب ٹی وی 

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google

WordPress Video Lightbox Plugin