پاکستان سیاست

نواز شریف کی جیل میں وکلاء سے ملاقات

کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے وکلاء نے ملاقات کی۔

ملاقات میں میاں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل پر مشاورت کی گئی جبکہ میاں نواز شریف کے خلاف تفصیلی فیصلے کے اہم نکات پر بھی مشاورت کی گئی، ملاقات میں نیب کی جانب سے دیئے جانے والے ریمارکس کا بھی جائزہ لیا گیا۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے میاں نواز شریف کی جانب سے اپیل کب فائل ہوگی ابھی اس بارے حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.