fbpx
پاکستان رپورٹرز نیوز

سابق صدر بار ایسوسی ایشن سعید احمد ملک کے والدجہان فانی سے کوچ کر گئے

)جمیل ملک (میڈیارپوٹرپاک ایشیا

جلالپورپیروالا  : سابق صدر بار ایسوسی ایشن جلال پور سعید احمد ملک ایڈووکیٹ اور معروف تاجران خلیل سعیدی اور محمد عمر سعیدی کے  والد معروف کاروباری و سماجی رہنما قاری عبدالرحمٰن کا انتقال ہو گیا، ان کی نماز جنازہ جمعہ کی شام جنازہ گاہ چاہ خیرے والا میں مولانا امیر احمد شاہ سعیدی نے پڑھائی، نماز جنازہ میں معروف سیاسی ، سماجی،دینی اور کاروباری افراد اور وکلا سمیت عام افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی، قاری عبدالرحمٰن گذشتہ کئی سالوں سے معروف دینی مدرسے جامعہ محمدیہ   دارالقرآن کے انتظامی امور کی نگرانی کے فرائض سرانجام دے رہے تھے، اور اپنی خوش اخلاقی اور سخاوت کی بنأ پر قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google

WordPress Video Lightbox Plugin