پاکستان تازہ خبر

قصبہ خانبیلہ شہریوں کاواپڈہ لایئن مین کےخلاف  احتجاج

جلالپورپیروالا-(جمیل ملک)

 جلالپورپیروالاکےمغربی قصبہ خان بیلہ میں شہری محمد بلاول کی زیرقیادت  واپڈہ لایئن مین کے خلاف سراپا احتجاج

پاک ایشیا ٹی وی کےنمایئندےجمیل ملک سے شہریوں نے احتجاج ریکارڈ کرواتے ھوے کہا کہ کچھ دن سے ہم واپڈہ آفس جلالپورکے چکرلگا رھے ہیں قصبہ خانبیلہ میں موبائل کمپنی کا ٹاورکی بجلی جس ٹرانسفرمر سے سپلائی ہورہی ہے وہ ٹرانسفرمرزمین سے 2/3فٹ اونچاھےجوکہ کئی مرتبہ حادثے کا سبب بن چکاہے ٹاور  سے ملحقہ کالونی کے بچے  ٹرانسفرمرکے اردگرد گھومتےرہتے ہیں  اور کئی بار تو جانوروںکوکرنٹ لگ چکا ہے جب ہم واپڈہ آفس جاتے ہیں تو آفیسرزاگلے دن کاوقت دے دیتے ہیں۔اسی طرح آج تک یہ مسلہ کسی نے زیرغورنہ لایا ہم اعلئ افسران سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں لایئن مین سے کہیں تو وہ پہلے 10/15ہزارکمیشن لینے کا مطالبہ کرتے ہیں ہم غریب تازہ روزی والے اتنے پیسوں کا انتظام نہیں کر سکتے ،


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.