پاکستان موسم

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے, لوگ کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر آگئے

کوئٹہ:  کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اوردفاتر سے باہر نکل آئے۔

کوہ پیما مرکزکے مطابق کوئٹہ اور گردونواح میں تقریبا 12 بجے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کا دورانیہ 3 سے 4 سکیںڈ تھا۔

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 اعشاریہ 2 تھی جس کا مرکزکوئٹہ سے 47 کلو میٹر مشرق میں تھا اور 50 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے باعث کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.