پاکستان سیاست

بیورو کریسی کا مائنڈ سیٹ تبدیل کریں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معیشت کے استحکام سے ملک ترقی کرتا ہے، ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سیکھ کر آگے بڑھنا ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں تاجروں اور صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گزشتہ حکومت کی جانب سے بڑا تجارتی خسارہ ورثے میں ملا جس کو کم کرنے کے لیے ہم دن رات کام کر رہے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ معیشت کے استحکام سے ملک ترقی کرتا ہے لیکن پاکستان میں تجارت کے لیے مشکل ماحول رہا ہے، ہمیں چھوٹے اور درمیانی درجے کی صنعتوں کو بہتر کرنا ہے، ہماری حکومت سرمایہ کاروں کو سہولیات دے گی۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

WordPress Video Lightbox Plugin