fbpx
پاکستان فن تعمیر

جلالپورپیروالا : مغربی قصبہ خان بیلہ میں موجود ہیلتھ سنٹر خستہ حالی کاشکار

جمیل ملک (میڈیا رپورٹر) جلالپور پیر والا

جلالپور پیر والا کے مغربی قصبے خان بیلہ میں موجود ہیلتھ سینٹر کھنڈر کا منظر پیش کرنے لگا

سینٹر کی چار دیواری زمیں بوس جبکہ عمارت بوسیدگی کی وجہ سے علاج کے لیئے آئے مریضوں اور ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز کے لیئے کسی بھی لمحے نا گہانی کی صورت اختیار کر سکتی ہے، علاقہ مکینوں کے مطابق الیکشن کمپین میں ہیلتھ سینٹر کی از سر نو تعمیر ہر امیدوار کی ترجیح ہوتی ہے ، لیکن ووٹ لینے اور جیتنے کے بعد کوئی سرکاری نمائندہ ادھر کا رخ نہیں کرتا
علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے حکام بالااور متعلقہ محکمہ  سے ہیلتھ سینٹر کی بحالی کی اپیل کی ہے


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

ویب ڈیسک

ہمارا ویب ڈیسک پاکستان اور ایشیاء سمیت دُنیا بھر میں رُونما ہونے والے حالات و واقعات پر گہری نظر رکھتا ہے اور آپ کو باخبر رکھنے کے لیے خبروں کا انتخاب کر کے انہیں موزوں پیرائے اور اسلوب میں ڈھال کر آپ کے پیشِ نظر کرتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google