fbpx
پاکستان سیاست

لاہور: پی پی 168 میں ضمنی الیکشن کا میدان کل سجے گا

 لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 168 میں ضمنی الیکشن کا میدان کل سجے گا۔

پی پی 168 میں مسلم لیگ نواز کے رانا خالد قادری اور تحریک انصاف کے ملک اسد کھوکھر کے درمیان جوڑ پڑے گا۔ پولنگ کل صبح آٹھ بجے سے لے کر شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔

پی پی 168 میں 1 لاکھ 26 ہزار 9 سو 12 ووٹرز رائے حق دہی استعمال کریں گے۔ حلقے میں 73 ہزار 7 سو 24 مرد ووٹرز جبکہ 53 ہزار 1 سو 88 خواتین ووٹ کاسٹ کریں گی۔

حلقے میں کل 83 پولنگ سٹیشنز قائم کیے گے ہیں۔ 16 پولنگ سٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ حساس پولنگ سٹیشنز پر رینجرز کے دستے تعینات کیے جائیں گے۔ پی پی 168 کے ضمنی الیکشن کے دوران حلقہ میں مقامی تعطیل ہوگی۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google